میٹینگ ایف بی آر ٹیکس ریفارمز کمیٹی

میٹینگ ایف بی آر ٹیکس ریفارمز کمیٹی

انجمن تاجران لاہور قائداعظم گروپ کے مرکزی قائدین نامزد کمیٹی ممبران
کی مشاورتی میٹنگ مال روڈ پر منعقد
🔴🔴🔴🔴🔴🔴🔴
جناب کاشف انور سابق نایب صدر ایوان صنعت و تجارت کی شرکت
سرپرست اعلیٰ لاہور ملک اعجاز احمد
سنیر
وائس چیئرمین لاھور متین الرحمان
ناصر انصاری سنیر نائب صدر لاہور
کی ٹیکس کے معاملات کے حوالے سے اھم مشاورتی میٹنگ, میٹینگ میں لائحہ عمل تیار کیا گیا کہ تاجر برادری کو ایف بی آر انکم ٹیکس کے حوالے سے درپیش مشکلات کے ازالے کیلئے
سربراہ کمیٹی
جناب کاشف انور یا کسی بھی ممبر سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
تاجر برادری کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے
کاشف انور
تاجر برادری کی خدمت ہی اولین ترجیح ہے
ملک اعجاز احمد
ملک فاروق حفیظ
سیکرٹری اطلاعات و نشریات انجمن تاجران لاہور قائداعظم گروپ

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *