گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر کاشف انور کی قیادت میں ملاقات 17.08.2024

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر کاشف انور کی قیادت میں ملاقات 17.08.2024

ورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر کاشف انور کی قیادت میں ملاقات گورنر پنجاب سے مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، انہوں نے انٹرنیٹ کی سست روی سے پیدا ہونے والے مسائل کا بھی زکر کیا اور کہا کہ اس سے ملکی ڈیجیٹل معیشت بہت متاثر ہو رہی ہے صدر لاہور چیمبر نے گورنر پنجاب سے کہا کہ انکا روٹی کپڑا اور مکان کے نعرے کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے اقدامات کئے جائیں، انہوں نے سردار سلیم حیدر خان کو لاہور چیمبر آنے کی دعوت بھی دی جو انہوں نے قبول کر لی

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *