گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر کاشف انور کی قیادت میں ملاقات 17.08.2024
ورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی صدر کاشف انور کی قیادت میں ملاقات گورنر پنجاب سے مجموعی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، انہوں نے انٹرنیٹ کی سست روی سے پیدا ہونے والے مسائل کا بھی زکر کیا اور کہا کہ اس سے ملکی...