LCCI PRESIDENT KASHIF ANWAR
لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر محترم Kashif Anwar کے ساتھ تفصیلی ملاقات
ملاقات میں کریانہ مرچنٹ لاہور کے صدر Hafiz Arif Gujjar شامل تھے
پاکستان کے موجودہ حالات اور بزنس کمیونٹی کے مسائل کے حل کے لئے تجاویز پیش کی۔ کاشف انور صاحب کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور مسائل کے حل پر موجودہ وقت کے مطابق بہتری کا یقین دلایا

Leave a Reply