Photo Gallery

My Photos Gallery

ایف بی آر نابہ روڈ لاہور انجمن تاجران لاہور قائداعظم گروپ کے وفد کی *جناب قیصر اقبال* ممبر ایف بی آر اسلام آباد ,چیف ایف بی آر لاہور جناب *ناصراقبال* سے اعلی سطحی کی میٹنگ

*جناب قیصر اقبال* اسلام آباد ایف بی آر ممبر کی لاہور ایف بی آر آفس آمد انجمن تاجران لاہور قائداعظم گروپ کے وفد نے تاجر برادری کو ایف بی آر کی جانب سے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا تاجر برادری کے تحفظات ترجیحی بنیادوں پر دور کریں گے ممبر ایف بی آر اسلام آباد قیصر اقبال تاجر برادری کو بلا وجہ...