ایف بی آر نابہ روڈ لاہور انجمن تاجران لاہور قائداعظم گروپ کے وفد کی *جناب قیصر اقبال* ممبر ایف بی آر اسلام آباد ,چیف ایف بی آر لاہور جناب *ناصراقبال* سے اعلی سطحی کی میٹنگ

ایف بی آر نابہ روڈ لاہور انجمن تاجران لاہور قائداعظم گروپ کے وفد کی *جناب قیصر اقبال* ممبر ایف بی آر اسلام آباد ,چیف ایف بی آر لاہور جناب *ناصراقبال* سے اعلی سطحی کی میٹنگ

*جناب قیصر اقبال*
اسلام آباد ایف بی آر ممبر کی لاہور ایف بی آر آفس آمد
انجمن تاجران لاہور قائداعظم گروپ کے وفد نے تاجر برادری کو ایف بی آر کی جانب سے درپیش مشکلات سے آگاہ کیا
تاجر برادری کے تحفظات ترجیحی بنیادوں پر دور کریں گے
ممبر ایف بی آر اسلام آباد
قیصر اقبال
تاجر برادری کو بلا وجہ نوٹس, ہراساں وبلیک میلینگ نہیں کیا جاۓ گا
چیف ایف بی آر
ناصر اقبال
*جناب کاشف انور* سابق نائب صدر ایوان صنعت و تجارت کی خصوصی شرکت

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *