LCCI PRESIDENT KASHIF ANWAR with Malik Salman Aslam
PART 1 PART 2 PART 3
محفوظ اور صحت مند مستقبل کےلئے خوراک کے پیشے سے وابستہ افراد اور صارفین میں معیاری خوراک کی اہمیت کو اجاگر کرنا بہت ضروری ہے۔ صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں کاشف انور کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے پروگرام کینڈیڈ ود پی ایف میں گفتگو۔