NEWS CLIPS 06.12.2023
NEWS CLIPS 06.12.2023
پاکستان کے معاشی حالات , اقتصادی حالات , سیاسی اور معاشرتی حالات بہتر ہونگے تو یہ چیمبر بھی جاندار ہوگا۔اس چیمبر کو ہم پاکستان کے لیے بہت خوش آئند دیکھتے ہیں بزنس مین چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے انکی یہاں نمائندگی ہوتی ہے۔قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
دسمبر 1990 میں جب میں پہلی مرتبہ پاکستان کا وزیراعظم بنا تو ہم معاشی اصلاحات لیکر آئے جو پالیسیاں ہم نے بنائی تھیں وہ صرف آپکے چیمبر نے نہیں بلکہ پورے پاکستان کی بزنس کمیونٹی نے اسے خوش آئند قرار دیا۔ قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
پاکستان میں 25 کروڑ عوام رہتے ہیں ہمارا یہ حق ہے کہ یہاں کی بے روزگاری کو ختم کریں ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم پسماندگی کو دور کریں اپنے ملک کے اندر جہالت کو دور کریں لوگوں کے بچوں کر پڑھائیں ہمارے ہسپتال بھی بین الاقوامی میعار کے ہونے چاہیے۔قائد مسلم لیگ ن محمد...
جلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلیے نیشنل گرڈ میں 11 ہزار میگاواٹ کا ہم نے اضافہ کیا ہمارے بعد آنے والی حکومت نے کیا,1 میگاواٹ کا بھی اضافہ کیا؟ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا۔قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف