Author - Admin-Kashif

PML N Leader Mian Nawaz Sharif adress at LCCI

وہ بہت تاریخی دن تھا جب پاکستان ایٹمی قوت بنا , ایٹمی قوت کے ساتھ ساتھ اگر ہم معاشی قوت بھی بن جاتے تو آج ہم کہاں ہوتےاور دنیا میں سبز پاسپورٹ کی کیا حیثیت ہوتی۔لوگ قدر کی نگاہ سے دیکھتے۔