Blog

LCCI PRESIDENT KASHIF ANWAR

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ، مخلص دوست اور پیارے انسان کاشف انور صدارت کی ایک سالہ مدت کامیابی سے مکمل کر چکے ہیں ۔ اب اگلے سال بھی صدارت کے فرائض سنبھالتے ہوئے خدمت جاری رکھیں گے . اللہ کامیاب کرے                    

GTV NEWS INTERVIEW

*صدر لاہور چیمبر کاشف انور کا کہنا ہے کہ معاشی فیصلہ سازی کے لئے تمام ریاستی عہدیداران ایک پیج پر ہیں*