08Aug
*مقامی ہوٹل میں
*بزنس سلوشن ایج*
کا ایگزیکٹو باڈی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں بزنس سلوشن ایج کو باقاعدہ ایسوسی ایشن بنانے کا فیصلہ کیا گیا اور عبوری کمیٹی تشکیل دی گئی.*
سپریم کونسل کے ممبران کی تقرری کی گئی۔۔
اجلاس میں مختلف قرارداد کی منظوری دی گئی۔
لاہور چیمبر آف کامرس کے الیکشن کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا کے
business solution edge
اپنے تمام ساتھیوں کے ساتھ
فاؤنڈرز گروپ کو جوائن کریں گے۔
جناب سرپرست اعلی
رانا محمد انتظار
اور
جناب چیئرمین ذکی امتیاز
Leave a Reply