LCCI PRESIDENT KASHIF ANWAR

LCCI PRESIDENT KASHIF ANWAR

عشائیہ
میاں اطہر فارم ہاؤس
ڈیلر ایسوسی ایشن بحریہ ٹاؤن،کینال روڈ ،راے ونڈ روڈ
سرپرست اعلیٰ ڈیلر ایسوسی ایشن بحریہ ٹاؤن جناب میاں اطہر کی جانب سے اطہر فارم ہاؤس میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا
سجادہ نشین حضرت خواجہ معین الدین چشتی رح
جناب پیر سرور چشتی
صدر لاہور چیمبر کاشف انور
ناصر سلمان سنیر سیاسی رہنما کی بطور مہمان خصوصی شرکت
میاں اطہر بحریہ ٹاؤن اطہر اسٹیٹ والے کے زیر اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا
جس میں ڈیلر ایسوسی ایشن کے تحفظات سے صدر لاہور چیمبر جناب کاشف انور کو اگاہ کیا گیا ،صدر لاہور چیمبر کی ڈیلر ایسوسی ایشن کو تاون مکمل یقین دہانی
ڈیلر ایسوسی ایشن بحریہ ٹاؤن ،کینال روڈ،راے ونڈ روڈ کے تاجر رہنماؤں اور لاہور چیمبر کے ممبران کا
*فاونڈر گروپ کی قیادت* پر *مکمل اعتماد کا اظہار*
سرپرست اعلیٰ جناب میاں اطہر نے کہا کہ چیرمین بحریہ ٹاؤن *جناب ملک ریاض* نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا عوام الناس کو بہترین معاشی و سماجی سہولیات فراہم کی دنیا کی سب سے بڑی مسجد سمیت شاندار رہائشی منصوبہ و خدمت انسانیت کمیونٹی سنٹر بنائے
انڈیا سے آے مہمان جناب سرور چشتی نے اسلامی تعلیمات و درس سے حاضرین کو آگاہ کیا انڈیا اور پاکستان کے مسلمانوں کیلئے لیے خصوصی دعائیں مانگی
خواجہ حبیب الرحمن کنوینر لاہور چیمبر
شیخ امین الخیر فوم
شیخ صدیق ممبر لاہور چیمبر
خواجہ ضیاء الرحمان سی ای او خواجہ فلور ملز
فرخ حبیب ،الطاف رندھاوا ،امجد گولڈن، آصف ،سمیت دیگر کی شرکت
ملک فاروق حفیظ
سیکرٹری اطلاعات و نشریات انجمن تاجران لاہور

 

 

 

 

 

 

 

Share this post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *