Photo Gallery

My Photos Gallery

LCCI PRESIDENT KASHIF ANWAR

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں پہلا سال مکمل ہونے پر سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور نے کی*                                

LCCI PRESIDENT KASHIF ANWAR

اسد صاحب کے بیٹے کی دعوت ولیمہ کے موقع پر لاہور چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر کاشف انور ، نائب صدر عدنان خالد بٹ ، عنصر سعید بٹ ، شاہد محمود ڈوگر ، شیخ خرم ایڈوکیٹ اور دوستوں کے ہمراہ میاں فریاد احمد ملٹی وڈ فرنیچرز والے                        

LCCI PRESIDENT KASHIF ANWAR

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ، مخلص دوست اور پیارے انسان کاشف انور صدارت کی ایک سالہ مدت کامیابی سے مکمل کر چکے ہیں ۔ اب اگلے سال بھی صدارت کے فرائض سنبھالتے ہوئے خدمت جاری رکھیں گے . اللہ کامیاب کرے