Photos of Mr. Kashif Anwar during Conversation
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر اور صدر فرینڈزا آف اکنامک اینڈ بزنس ریفارم کاشف انور سے ”سکول لائف“ کے لئے ملکی معاشی صورت حال پر چند دن پہلے ان کے آفس میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ صنعتیں چلیں گی تو نئی منتخب حکومت بھی چلے گی ، اگر صنعتی پہیہ نہ گھوم سکا تو پھر عوام کی مشکلات کم نہیں ہوں گی ، ملک میں تبدیلی لانے کے لئے معاشی ترقی بہت ضروری ہے اور معاشی ترقی میں صنعتوں کا کردار بہت اہم ہے ،اگر نئی منتخب حکومت نے صنعتی ترقی کے لئے ٹھوس لائحہ عمل مرتب نہ کیا تو پھر اس کے لئے بہت سے معاشی مشکلات پیدا ہوجائیں گی ان سے ہونے والی گفتگو آئندہ شمارے میں ملاحظہ فرما سکتے ہیں
Leave a Reply