KN NEWS INTERVIEW
KN NEWS INTERVIEW
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ، مخلص دوست اور پیارے انسان کاشف انور صدارت کی ایک سالہ مدت کامیابی سے مکمل کر چکے ہیں ۔ اب اگلے سال بھی صدارت کے فرائض سنبھالتے ہوئے خدمت جاری رکھیں گے . اللہ کامیاب کرے
3مہینے میں ملک کے حالات میں بہتری آئیگی، کاشف انور صدر لاہور چیمبر آف کامرس