Author - Admin-Kashif

منی بجٹ اور فنانس بل 2022

  سٹینڈنگ کمیٹی فنانس اینڈ ٹیکسیشن کے زیر اہتمام لاہور چیمبر میں منی بجٹ اور فنانس بل 2022 کے حوالے سے اہم آگاہی سیمینار کا انعقاد۔۔۔* *سیمینار میں ماہر قانون حسن علی قادری اور دیگر وکلا سمیت صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔۔* https://www.facebook.com/100001015993553/videos/658388258911557/